ڈالر کی اجاراداری ختم ، پہلی بار ڈالر سے چھٹکارہ پانے کیلئے عملی طور پر بڑا قدم اٹھا لیا گیا
انقراء(نیوزڈیسک) ترک صدرطیب اردوان نے کہا ہے کہ عوام کوڈالر سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں،عوام ڈالر اور گولڈ کو ترک کرنسی میں تبدیل کرلیں،ترک اور امریکا میں سفارتی تنازع