
ریحام خان کو کس کا پارٹ ٹو قرار دے دیا، عمران خان کی کیا چیز میڈیا پر لانے کا مشورہ دے دیا گیا ، بڑی خبر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان بیرسٹرفواد چوہدری نے کہا ہے کہ ریحام خان عائشہ گلالئی پارٹ 2 ہیں۔ایک انٹرویومیں تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا