گرج چمک اور تیز ہوائیں۔ ۔۔۔پاکستانی ہو جائیں تیار محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیشن گوئی کر دی
اسلام آباد ۔ (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب لاہور ، گوجرنوالہ ، فیصل آباد، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، ڈیرہ اسمعیل خان،قلات، کوہات ڈویژن،