اگر شاہد خاقان عباسی اتنے ہی بے بس ہو گئے ہیں کہ انھیں چیف جسٹس کے پاس جانا پڑ گیا ہے تو بہتر ہے وہ یہ کام کر لیں۔۔پیپلزپارٹی نے وزیراعظم پر گہری طنز کر ڈالی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے راہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نواز شریف فوج اور عدلیہ پر تنقید کر کے ملک کی سیاسی بساط لپیٹنا چاہتے ہیں اور جو