Saturday May 18, 2024

دنیا کے نقشے پر ساتویں بڑی فوج ہم ہیں،،یہ چند ڈالر نہ ملے تب بھی کوئی فرق نہیں پڑنے والا، اور نہ ہی ان کےلئے ہم یہ کام کریں گے۔۔۔پاک فوج نے امریکہ کو دوٹوک بتا دیا

لاہور( )پوری امداد بھی منسوخ کر دو تو پرواہ نہیں، چند لاکھ ڈالر کی خاطر اپنی سکیورٹی اور قومی مفاد داؤ پر نہیں لگا سکتے،پاکستان نے امریکہ کے ہوش ٹھکانے لگادیئے،دھماکہ خیز اعلان،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ اگر امریکہ ہماری پوری امداد بھی منسوخ کر دے تو کوئی پرواہ نہیں، چند

لاکھ ڈالر کی خاطر ہم اپنی سکیورٹی اور قومی مفاد کو داؤ پر نہیں لگا سکتے،امریکہ اور بھارت مل کر پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک غیر ملکی اخبار کو انٹر ویو میں مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان ساتواں بڑا ملک اور ہمارے پاس دنیا کی 7ویں بڑی فوج ہے،خطے میں امن کے قیام کے لیے جو کچھ ممکن ہے پاکستان کر رہا ہے لیکن پاکستان کی جانب سے دی گئی قربانیوں اور کوششوں کی دنیا سے وہ پزیرائی نہیں مل رہی کہ جس کا پاکستان مستحق ہے۔انہوں نے مزید کہا حکومت منی لانڈرنگ کے سدباب کے لیے کافی اقدامات لے رہی ہے، غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ میں 1لاکھ ڈالر سے زائد رقم رکھنے والے کو آمدن کا ذریعہ بتانے کے لیے پابند کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بیرون ملک بنائے گئے اثاثے ظاہر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے ایمنیسٹی اسکیم متعارف کرائی جارہی ہے۔اس کے علاوہ بیرون ملک بنائے گئے اثاثے ظاہر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے ایمنیسٹی اسکیم متعارف کرائی جارہی ہے۔اس کے علاوہ بیرون ملک بنائے گئے اثاثے ظاہر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے ایمنیسٹی اسکیم متعارف کرائی جارہی ہے۔اس کے علاوہ بیرون ملک بنائے گئے اثاثے ظاہر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے ایمنیسٹی اسکیم متعارف کرائی جارہی ہے۔

FOLLOW US