
پاکستان کی مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت رمضان المبارک کے دوران ایسا حملہ انسانی اقدار اور حقوق کی خلاف ورزی ہے
اسلام آباد : پاکستان کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ