
بھارتی فوج کا انتہائی اقدام، غلطی سے سرحد پار جانے والے پاکستانی نوجوان کو تشدد کرکے شہید کردیا
مظفر آباد: بھارتی فوج فورسز نے غلطی سے سرحد پار جانے والے پاکستانی نوجوان کو تشدد کرکے شہید کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی