
بلامعاوضہ قرآنی آیات لکھنے والا ہندو خطاط۔ انیل کمار اب تک 200 سے زائد مساجد کی محرابوں اور دیواروں پر دلکش انداز سے تحریریں لکھ چکے ہیں
حیدرآباد دکن : بھارت میں ہندو خطاط انیل کمار چوہان قرآنی آیات اور احادیث کو اب تک 200 سے زائد مساجد کی محرابوں اور دیواروں پر دلکش انداز سے تحریر