بیٹے کی ڈگری باپ روتا ہوا اس کی قبر پر لے گیا ۔ پاکستان کی تاریخ کا پہلا طالب علم، جسے مرنے کے بعد ڈگری دی گئی
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں کئی قیمتی جانیں جا چکی ہیں، کسی کا بیٹا چلا جاتا ہے، تو کسی کا شوہر، کئی خواتین بیوہ، اور کئی بچے یتیم