صرف میری ہی گیندوں پر ایسا کیوں ہوتا ہے ” پانچ ، دس یا بارہ نہیں بلکہ 17کیچ چھوڑ دیے گئے، محمد عامر سپاٹ فکسنگ سے نکل کر بدقسمتی کے شکنجے میں پھنس گئے
ڈبلن(مانیٹرنگ ڈیسک) محمد عامر اپنی گیند بازی میں سوئنگ پر کمال کا عبور رکھتے ہیں۔ انھیں دونوں جانب گیند کو گھمانے کی صلاحیت حاصل ہے ۔ اس پر بسا اوقات



















