
پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست دے ڈالی سیریز میں بھی کامیابی، شاندار کارکردگی سامنے آگئی
کوکس بازار(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ویمنز ٹیم نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بنگلہ دیش خواتین کو7 وکٹوں سے سکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 82 رنزکاہدف تین وکٹیں کھوکرپوراکرلیا اورچار



















