
بھوکے مر جائیں گے، قومی اثاثوں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: شیخ رشید اسحاق ڈار کی حساس تقریر قوم کے سامنے رکھی جائے
راولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حساس تقریر کو قوم کے سامنے رکھا جائے۔ بھوکے مر جائیں گے،