
عمران خان کے وکیل نے ٹیریان وائٹ کی گارڈین شپ سے متعلق کیلی فورنیا کی عدالت میں جمع کرائے گئے بیان حلفی کے درست ہونے کا اعتراف کر لیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ خان کی گارڈین شپ کے لیے ایک بیان حلفی



















