Saturday March 1, 2025

عمران خان آج ساڑھے چار بجے ویڈیو لنک کے ذریعے اہم خطاب کریں گے

لاہور:چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان آج ساڑھے چار بجے ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنان سے اہم خطاب کریں گے.