
عمران خان کی اٹک جیل میں گزری پہلی رات کا احوال سامنے آگیا رات کا کچھ حصہ سو کر گزارا، وہ نماز تہجد کیلئے بھی اٹھے اور نماز فجر ادا کر کے جیل کا مہیا کردہ ناشتہ کیا۔
اٹک : سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے بعد اٹک جیل میں گزری ان کی پہلی رات کی تفصیلات سامنے