
’ بے فکر رہو ، کھڑکی سے چھلانگ نہیں ماروں گا ‘پرویز الٰہی نے عدالت پیشی کے موقع پر انسپکٹر کو جھاڑ پلا دی
لاہور : انسداد دہشتگردی عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے