
وزیراعلی پنجاب میرا رشتہ دار ہے، لیکن میرے سخت خلاف ہے جس پر احسان کرو اُس کے شر سے بھی ڈرو۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین
اسلام آباد : سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی سے جیل میں فیملی کی ملاقات اور کھانے کی درخواست دائر پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت وکیل بابراعوان نے جج ابوالحسنات سے مکالمے میں