
”منی پاکستان“ کہلانے والے حلقہ این اے 249میں آج قومی اسمبلی کا ضمنی الیکشن،6 سیاسی جماعتوں کے امیدواروں میں سخت مقابلے کی امید
کراچی کے حلقہ این اے 249میں آج ضمنی انتخاب ہو رہا ہے یہ نشست تحریک انصاف کے بوٹ فیم لیڈر فیصل واوڈا کے استعفے سے خالی ہوئی تھی، انہوں نے