
“الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرتے ، اگر تحریک انصاف الیکشن جیت گئی تو ہم یہ کام کریں گے اور اس میں مریم نواز آگے ہوں گی” مسلم لیگ (ن)نے ایک ایسا منصوبہ بنا لیا جس کاعمران خان نے سوچا بھی نہ ہو گا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے اپنے بعض رہنمائوں کی جانب سے الیکشن 2018کا بائیکاٹ کرنےکی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ