Thursday September 19, 2024

اسحاق ڈار کی پاکستان میں سیاست کا خاتمہ ہو گیا الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسحاق ڈار کی مسلسل غیر حاضری پر ان کو سینیٹ کی رکنیت سے ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتا یاہے کہ ینیٹر اسحاق ڈار کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایکشن لیتے ہوئے ان کے مسلسل غیر حاضر رہنے کی وجہ سے ان کی سینٹ کی رکنیت معطل کر دی ہے، الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن بھی معطل کر دیا ہے، واضح رہے کہ ملک سے غیر حاضری کے باوجود اسحاق ڈار مارچ میں ہونے والے سینیٹ انتخابات میں کامیاب

ہوگئے تھے لیکن وہ حلف لینے کے لیے پاکستان نہیں آئے۔ اب الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت معطل کردی ہے۔

FOLLOW US