72سالہ محبوبہ کو کئی سالوں بعد اپنے عاشق کا خیال آہی گیا۔۔43 سال انکار کے بعدخود ہی شادی کی پیشکش کردی
برطانیہ : اپنی محبوبہ سے شادی کرنا ہر عاشق کی خواہش ہوتی ہے۔ایک برطانوی شخص چالیس برس تک اپنی محبوبہ کا انتظار کرتا رہا اور بالاآخر اسے پا لیا۔برطانوی جریدے