جہازوں میں سگریٹ نوشی پر پابندی لیکن پھر بھی ایش ٹرے کیوں موجود ہوتے ہیں؟ ایئر ہوسٹس کا دلچسپ انکشاف
نیویارک: آسٹریلیا کی طرف سے 1987ءمیں ہوائی جہاز میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ اس کے بعد 1988ءمیں امریکہ اور 1997ءمیں یورپی یونین نے بھی اس پر