Sunday January 19, 2025

اگر آپ واقعی ذہین ہیں تو اس تصویر کو دیکھ کر جواب دیجیے کہ ان 4 میں سے کونسا شخص بیوقوف ہے؟ بتایئے اور عقلمند ہونے کا ثبوت دیجیے

انٹرنیٹ پر موجود پہلیوں کو حل کرنا کافی پرلطف ثابت ہوتا ہے، جن میں سے کچھ آسان ہوتی ہیں جنھیں حل کرنے کے لیے زیادہ محنت نہیں کرنا پڑتی، مگر کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو سر کھجانے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ویسے بظاہر تو یہ کوئی سوال بھی نہیں بلکہ ایک تصویر ہے جس میں چار بچے درخت کی شاخ پر بیٹھے ہیں نمبر ایک، دو ، تین اور چار۔تین بچوں کے ہاتھ میں آری نظر آرہی ہے اور آپ نے تصویر دیکھ کر اس پہیلی کا جواب دینا ہے کہ کونسا نمبر سب سے زیادہ بیوقوف ہے۔تو آپ کے خیال میں اس پہیلی کا درست جواب کیا ہوگا؟اگر آپ اس تصویر میں جواب تلاش کر چکے ہیں تو اپنا جواب کنسٹس سیکشن میں ضرور دیجیے گا۔

بڑی ہو کر ڈاکٹر بنوں گی ۔معصوم بچی جو سڑک پر بیٹھ کر تعلیم کے حصول کے ساتھ گھر والوں کا پیٹ پالنے کیلئے مزدوری بھی کرتی ہے؟

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، 13 ماہ بعد اتنی بلند سطح پر پہنچ گیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

سب کو ہنسانے والے معروف کامیڈین ” عمر شریف “ وزیراعظم کی مدد کے منتظر ، بیماری کے علاج کیلئے عمران خان سے اپیل کر دی

FOLLOW US