عمران خان نے وزیراعظم بننے سے پہلے پاکستان کا فائدہ کر دیا، کپتان کے جیتتے ہی خوشیوں کی لہر دوڑ گئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات میں برتری حاصل کی