Sunday November 24, 2024

وینا ملک کو دوسری شادی کے لیے کس طرح کے مرد کی تلاش ہے ؟ اداکارہ نے خود ہی بتا دیا

کراچی: معروف اداکارہ و ماڈل وینا ملک نے دوسری شادی خوبصورت اور دین دار شخص سے کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ نجی نیوز ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر میں نے دوبارہ شادی کی تو ایک دین دار شخص سے کروں گی کیونکہ جو شخص اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے وہ آپ کے ساتھ ظلم نہیں کر سکتا اور اللہ سے نہ ڈرنے والا شخص ظالم ہوتا ہے۔وینا ملک نے کہا کہ میں ایک خوبصورت انسان سے شادی کروں گی جو دنیا کے بعد جنت میں بھی میرے ساتھ ہو۔اس موقع پر میزبان نے سوال کیا کہ کیا ایسے شخص کی تلاش جاری ہے؟ جس پر وینا ملک پہلے مسکرائیں اور پھر جواب دیا کہ ابھی تو ایسا کوئی نہیں ہے لیکن ان شاءاللہ وہ میرے لیے کہیں نہ کہیں ضرور ہوگا، وہ خودہی میرے پاس آجائے گا۔

سیالکوٹ واقعے کا فرانزک مکمل ، 140 میں سے کتنے افراد پریانتھا کے قتل میں ملوث نکلے ؟ اہم تفصیلات

امریکہ کے بعد دو اور ملکوں نے بھی چین میں اولمپکس کا بائیکاٹ کردیا

پی ایس ایل کے کئی کھلاڑیوں نے اپنی ٹیمیں تبدیل کرلیں،کون کس ٹیم میں گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

FOLLOW US