Sunday January 19, 2025

پی ایس ایل کے کئی کھلاڑیوں نے اپنی ٹیمیں تبدیل کرلیں،کون کس ٹیم میں گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کیلئے میں کئی قومی کھلاڑیوں نے اپنی ٹیمیں تبدیل کی ہیں۔ سابق کپتان معین خان کے بیٹے اعظم خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بجائے اس سال اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ ہونگے جبکہ گزشتہ چند سالوں سے اسلام آباد کی نمائندگی کرنے والے مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد اس سال کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے انگلش بلے باز جیمز وینس بھی اس سال کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ ہونگے۔

فیصل آباد میں بے لباس کرنے کا معاملہ، کپڑے خود پھاڑے، خواتین نے معافی مانگ لی

بھارتی جنرل بپن روات کے ہیلی کاپٹر گرنے سے متعلق اہم پیشرفت ، فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈ مل گیا

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

FOLLOW US