Wednesday April 24, 2024

بریکنگ نیوز !یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے

اسلام آباد : متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صدر کے انتقال پر 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ خلیفہ بن زایدالنہیان کے انتقال پر40 روز کےسوگ کے ساتھ 3روز کی عام تعطیل بھی ہوگی جب کہ اس دوران قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

مردان میں تحریک انصاف کے جلسے سے قبل علی محمد خان نے پیغام جاری کردیا

بریکنگ نیوز !یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئےصدارتی اعلان میں کہا گیا ہےکہ وفاقی سرکاری اور نجی شعبے میں تین دن تک تعطیل رہے گی۔شیخ خلیفہ بن زاید النہیان 3 نومبر 2004 سے متحدہ عرب امارات کے حکمران تھے اور انہوں نے اپنے والد شیخ زاید بن سلطان آلنہیان کی وفات کے بعد یواےای کی قیادت سنبھالی تھی۔

ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلسہ جاری، 193 روپے کا ہو گیا

معیشت کے میدان سے بری خبر ، ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 23 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

FOLLOW US