Sunday January 19, 2025

مردان میں تحریک انصاف کے جلسے سے قبل علی محمد خان نے پیغام جاری کردیا

مردان : سابق وزیر مملکت اور قومی اسمبلی کے رکن محمد علی خان نے مردان میں تحریک انصاف کے جلسے سے قبل پیغام جاری کردیا۔ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ ” مردان میرا آبائی علاقہ ہے اور ہمیشہ کی طرح آج عمران خان صاحب کا سر فخر سے بلند کرے گا۔8 واضح رہے کہ محمد علی خان نے ایک اور ٹویٹ میں پاکستانیوں کو دل کی گہرئیوں سے شرکت کی دعوت دی ، اور لکھا کہ کل آپ سب نے مردان میرے آبائی شہر آنا ہے اور عمران خان کے جلسہ کو تاریخی بنانا ہے۔

”دو عادات شائد آپ مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے پہلی ۔۔“عمران خان کے الزام پر ماڈل ایان علی بھی میدان میں آ گئیں ، زور دار جواب دیدیا

جیل جانے کو تیار ہوں، 20 مئی کے بعد اسلام آباد آنے کی کال دوں گا، اٹک میں عمران خان کا خطاب

FOLLOW US