Monday January 20, 2025

ایران کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

تہران : ایران نے طویل فاصلےتک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق میزائل نے کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا، بیلسٹک میزائل کو ’خیبرشکن ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ایرانی میزائل 1 ہزار450 کلومیٹرفاصلے تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔میزائل ’خیبرشکن‘ میزائل شیلڈ سے پارہونے کی صلاحیت رکھتا ہے اورمیزائل کولانچ کرنے کے لئے سولڈ فیول کا استعمال کیا گیا ہے۔بیلسٹک میزائل ’خیبرشکن‘ مکمل طورپرایران میں تیارکیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان اپنا اعتماد کھو چکے، اپوزیشن نے لانگ مارچ سے قبل ہی تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات: دوسرے مرحلے کی تاریخ تبدیل،پولنگ کب ہوگی ،جانیں

حریم شاہ ایف بی آر طلب، گرفتاری کا امکان

وفاقی حکومت کا تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان لیکن صوبائی ملازمین کا کیا بنے گا؟ بڑی خبر آگئی

FOLLOW US