Monday January 20, 2025

بھارت میں حجاب پہننے پر تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کا معاملہ، کانگریس رکن بھی احتجاج میں پہنچ گئیں

نئی دہلی: بھار ت کے مختلف شہریوں میں حجاب پہننے پر مسلمان طالبات پر تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ مسلمان طالبات پر اس پابندی کے خلاف مختلف تعلمی اداروں کے باہر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ّآج کانگریس کی رکن اسمبلی کنیز فاطمہ بھی مظاہرے میں شریک ہوئیں ،انکا کہنا تھا کہ جب میں حجاب میں اسمبلی جاسکتی ہیں تو طالبات بھی حجاب میں تعلیمی اداروں میں جاسکتی ہیں۔

آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار کھلاڑی رکی پونٹنگ نے بابراعظم کے مستقبل سے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی

وزیراعظم کا دورہ چین کامیاب: چینی کاروباری شخصیات پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں

اہم سیاسی ملاقات، لیگی قیادت نے پی پی کے سامنے ایسی فہرست رکھ دی کہ عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے

FOLLOW US