Monday January 20, 2025

لاہور قلندرز نے ہاری بازی جیت لی، یونائیٹڈ کو شکست

کراچی: پی ایس ایل 7 کے 12ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے شکست دے دی۔ اس سے قبل لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف دیا تھا۔ لاہور قلندرز کے عبداللہ شفیق 44 رنز بنا کر نمایاں رہے، ہیری بروک نے 37 اور فخر زمان نے 38 رنز بنائے۔ یونائیٹڈ کے شاداب خان نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں، فاسٹ بولر وقاص مقصود نے بھی 4 کھلاڑی آؤٹ کیے۔

اہم سیاسی ملاقات، لیگی قیادت نے پی پی کے سامنے ایسی فہرست رکھ دی کہ عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے

پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت اسلام آباد یونائیٹڈ 3 میں سے 2 میچز جیت کر 4 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، جبکہ لاہور قلندر بھی اسی صورتحال کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ گزشتہ روز کے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 9 رنز سے شکست دی تھی، گزشتہ روز کے میچ میں شعیب ملک کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔

بین کٹنگ کی بیٹنگ پر اہلیہ کی کبھی خوشی کبھی غم کی کیفیت کی ویڈیو وائرل

پی ایس ایل 7 اعظم خان نے معافی مانگ کر سب کے دل جیت لیے۔

FOLLOW US