Sunday January 19, 2025

اجمیر شریف جانے کیلئے 400 پاکستانی حاجی کیمپ لاہور پہنچے تو آگے سے بھارت نے ایسی حرکت کردی کہ آپ کو بھی غصہ آجائے

لاہور : بھارت کی مودی سرکار نے مذہبی معاملات میں بھی سیاست کرنا شروع کردی، پاکستانی زائرین کو اجمیر شریف جانے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے عرس میں شرکت کے خواہش مند پاکستانیوں کو ویزے دینے سے انکار کردیا۔ اجمیر شریف جانے کیلئے 400 پاکستانی زائرین لاہور کے حاجی کیمپ پہنچ چکے تھے لیکن عین موقع پر بھارتی حکومت نے انہیں ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا۔ مودی سرکار نے کورونا کا بہانہ بنا کر زائرین کو ویزے جاری کرنے سے انکار کیا ہے۔

طوفانی ہواؤں کے باعث برٹش ائیرویز کی پرواز حادثے سے بچ گئی، لینڈنگ کی ویڈیو وائرل

بریٹ لی نے شاہین شاہ آفریدی بارے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی

ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے

FOLLOW US