Sunday January 19, 2025

بریٹ لی نے شاہین شاہ آفریدی بارے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی

دبئی: لیجنڈری آسٹریلین سپیڈ سٹار بریٹ لی ہے نے کہا ہے کہ وہ شاہین شاہ آفریدی کے پرستار ہیں۔ سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر سے بات چیت کرتے ہوئے بریٹ لی کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی ایک بہترین باؤلر ہیں،وہ تیز گیند کرتے ہیں اوران کو اچھا باؤنس بھی ملتا ہے۔بریٹ لی کا بابر اعظم کے متعلق کہنا تھا کہ ان کی تکنیک بہت بہترین ہے اور وہ دنیا کا بہترین کور ڈرائیو کھیلتے ہیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا شیڈول تبدیل ہونے کا امکان؟ شائقین کیلئے بُری خبرآگئی

سرفراز احمد نے سابق کپتان سلمان بٹ کو کھری کھری سنا ڈالیں پاکستان کو آن ڈیوٹی بیچنے والا فکسر جب نیت پہ بھاشن دے گا تو پھر اللہ حافظ ہے

FOLLOW US