Sunday January 19, 2025

ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے

لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سعد حسین رضوی کا نکاح کل 3 فروری بروز جمعرات کو ہو گا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سعد حسین رضوی کے نکاح کی تقریب سادہ ہو گی جس میں صرف خاندان کے افراد شریک ہوں گے۔ پارٹی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سعد حسین رضوی کا ولیمہ 6 فروری کو لاہور میں ہو گا۔

آج سے شروع ہونیوالا بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کیس کی تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے افسروں کے تبادلوں کا معاملہ، بڑا فیصلہ کر لیا

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کیس کی تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے افسروں کے تبادلوں کا معاملہ، بڑا فیصلہ کر لیا

FOLLOW US