Sunday January 19, 2025

ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنے کی دعوت دیدی

تہران : ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنے کی دعوت دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد الہیان نے کہاکہ جب بھی سفارتی تعلقات معمول پر لانے کی خواہش ہو تو سعودی عرب کے لیے ایران کے دروازے کھلے ہیں۔ امیر عبدالہیان نے کہا کہ دونوں ملک سفارت خانے کھولیں اور تعلقات بحال کریں اور انہیں مزید بہتر بنائیں۔یاد رہے کہ چند روز قبل سعودی عرب نے بھی ایران کو او آئی سی میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کی اجازت دی تھی جس کے بعد ایرانی سفارتکار اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے سعودی عرب پہنچ گئے تھے۔

نچلی سطح کی کرپشن نہ ختم ہوئی نہ ہوگی :وزیر مملکت علی محمد خان نے بے بسی کااظہارکردیا

عمران خان مشکل میں، جمائما سے پاکستان آںے کا مطالبہ کر دیا گیا

ترکی میں شدید برف باری، سڑکوں پرکھڑے حیوانات منجمد ہوگئے بعض جاندار مجسموں کی شکل اختیار کرچکے ہیں،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

انتظار کی گھڑیاں ختم، سیٹی بجے گی ،میدان سجے گا، پی ایس ایل سیون کا آغاز آج سے ہوگا

FOLLOW US