Sunday January 19, 2025

شہزاد اکبر کےاستعفیٰ پر براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی کا طنز بھرا ٹوئٹ

لندن: برطانوی فرم براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو کاوے موسوی نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبرکے استعفے پر رد عمل دیتے ہوئے کہاہےکہ شہزاد اکبر کی قانون کی حکمرانی، عدالتی احکامات کی تعمیل اور کرپشن کی تحقیقات سے وابستگی صفر تھی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ نیب کی طرح شہزاد اکبر نے بھی کسی کی طرف سے مجھ سے مذاکرات کرنے کی کوشش کی۔کاوے موسوی کا کہنا تھا کرپشن کے خلاف مقامی یا بین الاقوامی سطح پر اس کی جدوجہد کا کوئی اعتبار نہیں تھا۔

“عابدہ جی ، آپ کی عظمت کے سامنے میرا سرِ تسلیم خم ہے” تُو جھوم جھوم سننے کے بعد بھارتی گلوکارہ نیہا بھاسن کا پیغام

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کی کمرہ عدالت میں ایسی حرکت کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے

وہ علاقہ جسے چین نے دنیا سے چھپا رکھا ہے، گوگل میپس کے صارف نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

FOLLOW US