Sunday January 19, 2025

پڑوسی ملک میں سکول کے باہر دھماکہ ،9 طالب علم جاں بحق

جلال آباد : افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ایک سکول کے باہر ہونے والے دھماکے میں نو طلبہ جان کی بازی ہار گئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکہ پاکستان کے قریبی سرحدی ضلع لولا پور کے گاؤں میں ہوا جہاں کھانے پینے کی اشیا فروخت کرنے والا ایک ٹھیلہ ایک پرانے مارٹر گولے سے ٹکراگیا۔ اس کے نتیجے میں دھماکہ ہوا جس میں سکول کے نو طلبہ جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔گورنر ننگر ہار کے مطابق زخمی طلبہ کو صوبائی دارالحکومت ننگر ہار کے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

بنگلا دیشی ٹیم نے بے وقوفی کی حد کردی ، ایک گیند پر 7 رنز دے دیئے

احتیاط نہ کی تو لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا، یاسمین راشد نے خبردارکردیا

مری کی برفباری کے بعد خیبر پختونخوا کی بارش نےبھی 18افراد کی جان لے لی

FOLLOW US