Monday January 20, 2025

مری کی برفباری کے بعد خیبر پختونخوا کی بارش نےبھی 18افراد کی جان لے لی

پشاور: خیبرپختونخوا میں چھ روز کے دوران ہونے والی موسلادھار بارشوں کے باعث 18 افراد جاں بحق جب کہ 46 زخمی ہو گئے۔ پاکستان ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اس ضمن میں رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 119 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق متاثرہ خاندانوں کو پالیسی کےمطابق معاوضے کی ادائیگی کی جائے گی۔ گلیات، توحید آباد، کنڈلہ سے 40 فٹ اونچی سلائیڈنگ ہٹا کر روڈ کلیئر کر دی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو برفباری سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت کی ہے۔

ایران پر حملے کے لیے کسی جوہری معاہدے کے پابند نہیں، اسرائیلی وزیر اعظم کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

نواز شریف کی طرف سے اِن ہاؤس تبدیلی کا گرین سگنل ملنے کے بعد ن لیگ نے بڑی سیاسی جماعت سے رابطہ کرلیا

شہبازشریف اپنے منظورنظر کو ٹھیکہ نہ دیتے تو پارکنگ پلازہ بن جاتا اور 600 گاڑیاں پارک ہو جاتیں۔

FOLLOW US