Monday January 20, 2025

ایران پر حملے کے لیے کسی جوہری معاہدے کے پابند نہیں، اسرائیلی وزیر اعظم کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران سے ہوئے کسی بھی جوہری معاہدے کا پابند نہیں اور اپنے دشمن کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے آزاد ہے۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کمیٹی میں بریفنگ کے دوران نفتالی بینیٹ کا کہنا تھا کہ ہم ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات پر سنجیدگی سے نظر رکھے ہوئے ہیں تاہم ہم اس کا حصہ نہیں بنیں گے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں صفحات پر کچھ بھی لکھ دیا جائے اسرائیل کے سامنے اس کی کوئی حیثیت نہیں، وہ جب چاہے جہاں چاہے آزادانہ کارروائی کرے گا۔

نواز شریف کی طرف سے اِن ہاؤس تبدیلی کا گرین سگنل ملنے کے بعد ن لیگ نے بڑی سیاسی جماعت سے رابطہ کرلیا

شہبازشریف اپنے منظورنظر کو ٹھیکہ نہ دیتے تو پارکنگ پلازہ بن جاتا اور 600 گاڑیاں پارک ہو جاتیں۔

میڈ یا پر خبر سامنے آنے کے بعد شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کوہسپتال سے واپس جیل منتقل کردیا گیا

بڑے بڑے ممالک کی چھٹی ہو گئی!روس نے رُخ پاکستان کی طرف کر لیا، پاکستانیوں کے لیےبڑی خوشخبری

FOLLOW US