نئی دہلی: بھارتی فوج کے پہلے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کا ملٹری ہیلی کاپٹر ریاست تامل ناڈو میں کونور کے قریب گر کر تباہ ہوا، حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ مدھولکا راوت اور عملے کے افراد سوار تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہےکہ حادثے کے نتیجے میں اب تک 11 لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔کچھ میڈیا ذرائع کے مطابق چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت اس حادثے میں گزر چکے ہیں جبکہ کچھ میڈیا ذرائع ان کی موت کی خبر کی تصدیق کے حوالے سے اس اس بات کو قبل از وقت قرار دے رہے ہیں ۔
پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں کونسی پوزیشن سنبھال لی ؟ خوشخبری
An IAF Mi-17V5 helicopter, with CDS Gen Bipin Rawat on board, met with an accident today near Coonoor, Tamil Nadu.
An Inquiry has been ordered to ascertain the cause of the accident.— Indian Air Force (@IAF_MCC) December 8, 2021
ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ،آرمی چیف سمیت کئی سینئر افسران اور اہلخانہ ،ہلاک