Monday January 20, 2025

پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں کونسی پوزیشن سنبھال لی ؟ خوشخبری

دبئی : پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو پوری ایک اننگ سے شکست دے کر سیریز میں کامیابی سمیٹ لی ہے اور ساتھ ہی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اپنے پہلے دونوں میچز جیت لیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کو پہلے دو ٹیسٹ میچز میں 12 پوائنٹس ملے ہیں جس کے بعد قومی ٹیم ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئی ہے جبکہ پہلے نمبر پر سری لنکا موجود ہے ۔ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے میچ میں سب سے بہترین کارکردگی ساجد خان نے دکھائی جنہوں نے اپنے ڈیبیو میچ میں ہی 12 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے قومی ٹیم کو بہترین کامیابی دلوانے میں شاندار کردار ادا کیا ۔

ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ،آرمی چیف سمیت کئی سینئر افسران اور اہلخانہ ،ہلاک

پرینتھا کمار نے آخری لمحات میں کہا’’میںکلمہ پڑھ کراسلام قبول کرلیتاہوں‘‘سانحہ سیالکوٹ سے متعلق مزید دل دہلا دینے والے انکشافات

بیان حلفی رانا شمیم کے پاس نہیں، نوازشریف نے محفوظ رکھا ہوا ہے نوازشریف نے اس کو استعمال کرنا تھا، اعتزاز احسن

FOLLOW US