Thursday April 18, 2024

پاکستان کا جو ایف 16 گرا ہی نہیں اس جہاز کو گرانے پر بھارتی پائلٹ ابھینندن کو بڑے فوجی اعزاز سے نواز دیا گیا

نئی: بھارتی پائلٹ ابھینندن کو بھارت کے تیسرے بڑے اعزاز’ ویر چکرا’ سے نوازا گیا ہے۔ ابھینندن کا طیارہ پاکستان ائیر فورس نے مار گرایا تھا اور ان کو جنگی قیدی بنالیا گیا تھا۔جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ان کی انسانی بنیادوں پر رہائی کا اعلان کیا تھا۔آج بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے ابھینندن ورتھمان کو ’ویر چکرا‘ سے نوازا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابھینندن کو یہ اعزاز پاکستانی ایف 16 گرانے پر دیا گیا ہے جبکہ پاکستان متعدد بار یہ واضح کرچکا ہے کہ ابھینندن نے کوئی پاکستان طیارہ نہیں گرایا جبکہ امریکی محکمہ دفاع بھی بھارتوں دعوٰوں کی تردید کرچکا ہے۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بعد مریم نواز کی مبینہ آڈیو ٹیپ لیک ہو گئی

پاکستان میں چیمپئینر ٹرافی، آئی سی سی چئیرمین کے بیان نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعظم عمران خان کی خصوصیات بتا دیں

FOLLOW US