Friday April 26, 2024

پاکستان میں چیمپئینر ٹرافی، آئی سی سی چئیرمین کے بیان نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے چئیرمین گریگ بارکلے نے کہا ہے کہ ہمیں چیمپئینز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد پر مکمل اعتماد ہے۔ اپنے ایک بیان میں انکا کہنا تھا کہ اگر ہمیں یقین نہ ہوتا کہ پاکستان ایک ورلڈ ایونٹ کی میزبانی نہیں کرسکتا تو پاکستان کو ایونٹ کی میزبانی نہ دی جائی۔یہ پاکستان کے لیے ایک بہترین موقع ہے کہ وہ ایک لمبے عرصے کے بعد ورلڈ ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔مجھے امید ہے کہ دیگر ممالک کی طرح وہ ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لیے بہترین سیکیورٹی فراہم کریں گے۔ہم اس حوالے سے پراعتماد اور پرسکون ہیں۔

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعظم عمران خان کی خصوصیات بتا دیں

ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

سموگ کا راج، لاہور میں تعلیمی ادارے اور نجی دفاتر ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ

FOLLOW US