Monday January 20, 2025

بل گیٹس کو وارننگ جاری، خواتین کو”نامناسب پیغامات” نہ بھیجیں

واشنگٹن : امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور زمانہ کمپنی مائکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کو کمپنی کے ڈائریکٹروں کی جانب سے تنبیہہ کی گئی ہے کہ وہ خواتین ملازموں کو ای میل کے ذریعے نا مناسب پیغامات ارسال نہ کریں۔امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں 2019 کے ایک خط کا حوالہ دیا ۔ خط میں مائیکروسوفٹ کے لیے کام کرنے والی ایک سابق خاتون انجینئر نے بتایا کہ کمپنی کے مینجمنٹ بورڈ سے گیٹس کی دست برداری سے قبل ان کے اس خاتون کے ساتھ تعلقات تھے۔

سعودی ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم کل سرکاری دورے پرسعودی عرب روانہ ہوں گے

عمران اپنی سیاست بچانے کے لیے اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اعتزاز احسن

رضا باقر نے پہلے مصر کا بیڑا غرق کیا اور اب پاکستانی کی باری ہے انہوں نے ملک کو دیوالیہ کر دیا ہے۔لیگی رہنما خواجہ آصف

FOLLOW US