Monday January 20, 2025

مسجد الحرام کے مزید 50 دروزاے کھول دیے گئے کرونا کے بعد آج حرم میں پہلی بار مکمل گنجائش کیساتھ نمازجمعہ ادا ہو گی

مکہ مکرمہ: کورونا کیسزمیں کمی، سعودی عرب کی جانب سے ایس او پیز میں نرمی کے بعد عمرہ زائرین کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ مکہ مکرمہ میں ایک سال سے زائد عرصے بعد پہلی نماز جمعہ مکمل گنجائش کے ساتھ ادا کی جائے گی۔مسجد الحرام کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ مسجد الحرام کے مزید 50 دروزاے آج کھول دیے جائیں گے، مسجد الحرام کے اندرونی صحنوں و ملحق راہداریوں کی ہمہ وقت سینیٹائزنگ کی جا رہی ہے اور 4 ہزار سے زائد مرد و خواتین کارکنوں کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

اسرائیلی ائیر فورس نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کیلئے فضائی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

سعودی ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم کل سرکاری دورے پرسعودی عرب روانہ ہوں گے

عمران اپنی سیاست بچانے کے لیے اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اعتزاز احسن

FOLLOW US