Monday January 20, 2025

فرانسیسی کیتھولک چرچ میں بچوں سے زیادتی۔۔3200پادری اور دیگر ارکان ملوث نکلے

پیرس: فرانسیسی کیتھولک چرچ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کیسز کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ کے مطابق سال 1950 سے اب تک بچوں کے ساتھ زیادتی کے ہزاروں ملزمان کا تعلق فرینچ کیتھولک چرچ سے رہا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رپورٹ کے مطابق فرینچ کیتھولک چرچ کے 2900 سے 3200 پادری اور دیگر ارکان بچوں سے زیادتی میں ملوث تھے۔ چرچ میں بچوں سے زیادتی کی تحقیقات کیلئے 2018 میں آزاد کمیشن بنایا گیا تھا، کمیشن کی مکمل رپورٹ منگل کو جاری کی جائے گی۔

آئی سی آئی جے نےوزیراعظم عمران خان کوکلین چٹ دیدی،700 سے زائد پاکستانیوں میں سات سیاستدان بھی شامل

عامر لیاقت نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

پنڈورا لیکس، مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے آف شور کمپنیوں کی خبر چلانے والے چینلز کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کر دیا

’پنڈورا پیپرز لیکس ، عمران خان کا امتحان ہے ‘ معروف اینکر پرسن کامران خان بھی میدا ن میں آگئے

FOLLOW US