Friday May 17, 2024

چین کا پٹرولیم مصنوعات کے سرکاری ذخائر مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کا اعلان، چین کے فیصلے عالمی تیل مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی

بیجنگ : چین نے پٹرولیم مصنوعات کے سرکاری ذخائر مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے ایک انتہائی اہم فیصلہ دیکھنے میں آیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چین نے پٹرولیم مصنوعات کے سرکاری ذخائر مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چین کے فیصلے عالمی تیل مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی۔ چین کے فیصلے سے عالمی مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا خدشہ ہے۔چین دنیا کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے۔چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ پہلی بار اپنے قومی پٹرولیم ذخائر سے تیل فروخت کرے گا۔چین نے یہ اعلان توانائی کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے پیش نظر کیا۔چین کا یہ فیصلہ موثر طریقے سے ملکی ذخائر کی حفاظت کی ضمانت دے گا۔

معروف کامیڈین عمر شریف کا علاج کا مطالبہ ، وزیراعظم نے ہدایت جاری کر دی

مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی واپسی کے متعلق جاوید لطیف کا دعویٰ مسترد کردیا

آٹے کی فی کلو قیمت 55 روپے مقرر حکومت کا گندم کی قیمت1950 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ

FOLLOW US