Sunday January 19, 2025

فتح اللہ گولن سے تعلقات کے الزام میں ترکی میں مزید 214 فوجی گرفتار کر لئے گئے

انقرہ : ترکی میں گرفتاریوں کی نئی لہر میں مزید 214 فوجی زیر حراست لے لئے گئے ، ان تمام فوجیوں کو امریکہ میں مقیم عالم دین فتح اللہ گولن سے تعلق رکھنےپر گرفتار کیا گیا ہے ۔ العربیہ کے مطابق گزشتہ روز ترک حکام نے ملک کے 41 صوبوں م سے 214 فوجیوں کو گرفتار کیا جبکہ 145 دیگر کو بغاوت کی کوشش کے بعد بر طرف کیا ۔گرفتار ہونے والوں میں ایک کرنل ، ایک لیفٹیننٹ کرنل ، 7 کپتان، 7 لیفٹیننٹ ، 41 نان کمیشنڈ افسران بھی شامل ہیں ۔ واضح رہے کہ 15 جولائی 2016 کو ترکی میں ناکام بغاوت کی گئی تھی جس کے بعد ترک حکام نے 19 نومبر 2019 سے از میر پبلک پراسیکیوٹر آفس کی تحقیقات کے دوران دو ہزار 996 فوجیوں کو گرفتار کیا تھا۔

سعودی خاتون کا شاندار کارنامہ، کھجوریں اتارنے کیلئے 8 بازو اور ہاتھ والا روبوٹ بنا دیا

ہمیں ریڈ لسٹ میں رکھنا ہے توپھر آپ کا طیارہ بھی یہاں داخل نہیں ہوگا پاکستان کے برطانوی اقدام کا ترکی بہ ترکی جواب دے ڈالا

جب میرا رشتہ آیا تو میں ۔۔ جانیں ان مشہور کرکٹرز کی زندگی کے چند ایسے واقعات کے بارے میں، جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

FOLLOW US