Sunday January 19, 2025

ہمیں ریڈ لسٹ میں رکھنا ہے توپھر آپ کا طیارہ بھی یہاں داخل نہیں ہوگا پاکستان کے برطانوی اقدام کا ترکی بہ ترکی جواب دے ڈالا

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر اعتراض کرتےہوئے برطانوی چارٹرڈ طیارے کی پاکستان میں 9 ستمبر کو لینڈنگ کی اجازت دینے کی سمری مئوخر کر دی۔ وفاقی وزراء نے اعتراضات اٹھایا کہ پوری دنیا کو چھوڑ کر صرف پاکستان کو ریڈ لسٹ پر برقرار رکھا گیا، برطانیہ کی ریڈ لسٹ کی وجوہات غیرتسلی بخش ہیں، امید ہے برطانیہ اپنی پالیسی کا جائزہ لے گا۔واضح رہے کہ برطانیہ نے نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈال رکھا ہے جبکہ برطانوی وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان کے موقع پر وزیر اعظم نے بھی اس معاملے کو ان کے سامنے اٹھایا۔

جب میرا رشتہ آیا تو میں ۔۔ جانیں ان مشہور کرکٹرز کی زندگی کے چند ایسے واقعات کے بارے میں، جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

میری بیوی دھوکے سے میرا مکان بیچنا چاہتی ہے۔عمر شریف نے اتنا سنگین الزام کیوں لگایا؟

برطانوی حکومت کی جانب سے‏شریف خاندان کیخلاف ٹیکس چوری کی تحقیقات ، تہلکہ خیز انکشافات

FOLLOW US