
وزیراعظم کی اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے دبنگ انٹری ہیلی کاپٹر کے ذریعے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں آج ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم پر اعتماد کے ووٹ